دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ 2014کے لیے متحدہ عرب امارات سمیت چار ٹیموں نے کوالیفائی کر لیا۔ دبئی میںجاری ٹی 20 ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راونڈ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ نیپال، یو اے ای ، آئر لینڈ اور افغانستان بھی میگا ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں شامل ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 بنگلا دیش میں کھیلا جائے گا۔
Fri Nov 29 , 2013
سڈنی: آسٹریلوی آل راﺅنڈر شین واٹسن انگلینڈ کے خلاف جاری ایشز سیریز کے باعث ڈومیسٹک ٹورنامنٹ شیفلڈ شیلڈ سے دستبردار ہوگئے ۔ آسٹریلیا کو ایشز سیریز کے پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے ۔آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشز سیریز میں شامل تمام کھلاڑیوں کو یکم دسمبر کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل ایڈیلیڈ پہنچنے کی […]