نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سائفر تحقیقات کیلئے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی 24 جولائی کو طلب

  اسلام آباد (پی پی آئی)ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) کی جوائنٹ انکوائری ٹیم نے سائفر پبلک کرنے کے معاملے پر تحقیقات کیلئے اسد عمر اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 24 جولائی کو پیش ہونے کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق دونوں سیاسی رہنماؤں کو ریکارڈ اور شواہد ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔