جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

 اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن میں فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے سماعت کی،فواد چودھری ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے معذرت کرلی،فوادچودھری نے کاکہا چیف الیکشن کمشنر یا الیکشن کمیشن سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں، چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ آپ نے الیکشن کمیشن کی توہین کی ہے،الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کو تحریری معافی نامہ جمع کرانے کا حکم دیدیا۔