دعوت اسلامی دنیا بھر میں 540 مساجد تعمیر کرے گی

 اسلام آباد (پی پی آئی)دعوت اسلامی نے دنیا بھر میں 540 مساجد تعمیر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے، امیر اہل سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری نے کہا ہے کہ قرآن کریم کی  سوئیڈن میں بے حرمتی شرمناک اور درد ناک واقعہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق امیر اہل سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری نے  مزیدکہا  ان مساجد سے ہم ممالک غیر میں اسلام کی تعلیمات متعارف کرائیں گے اور دین مصطفیٰ کا روشن چہرہ پیش کریں گے

Next Post

ملک میں ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا منصوبہ، دیگر ممالک میں متعارف سسٹم پر غور

Thu Jul 20 , 2023
کراچی (پی پی آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا پلان پیش کر دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق  اسٹیٹ بینک منصوبہ بنا رہا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل کرنسی لانچ کی جائے، گورنر سٹیٹ بینک نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا […]