سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اولمپئن شہناز شیخ کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا

لاہور(پی پی آئیٌ) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی اور ایشین گیمز اولمپئن شہناز شیخ کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شہناز شیخ کو دو سال کیلئے قومی ٹیم کی ذمہ داری دی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق یہ فیصلہ قومی اسمبلی کی ا سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے فیصلے کی منظوری دیدی۔واضح رہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن  نے پاکستان کو پہلی مرتبہ اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی سونپی ہے، آٹھ ممالک کی ٹیموں کے درمیان ایونٹ آئندہ برس  13 سے 21 جنوری لاہور میں کھیلا جائے گا۔