کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں یکم اگست سے سنگل یوز پلاسٹک آئٹمز کی تیاری و فروخت پر پابندی

 اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی دارالحکومت میں یکم اگست سے سنگل یوز پلاسٹک آیٹمز پلاسٹک کی چمچ‘ چھری و دیگر آیٹمز کی تیاری و فروخت پر پابندی ہو گی۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی کابینہ بھی اسکی منظوری دے چکی ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی اور پاک ای پی اے  کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کے استعمال سے کینسر جیسی موذی بیماری پھیلنے کا بھی خدشہ ہے۔