شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

توشہ خانہ کیس میں نیا موڑ: جج کا پی ٹی ا?ئی وکلاکیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

 اسلام آباد (پی پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران  پیر کونیا موڑ آگیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی کے وکلاکے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، پی پی آئی کے مطابق جج کی جانب سے اعلیٰ عدالت سے انصاف کی درخواست کی گئی ہے۔خود سے منسوب فیس بک پوسٹیں کمرہ عدالت میں دکھانے پر جج ہمایوں دلاور نے ایف آئی اے کو بھی تحقیقات کے لیے لکھ دیا۔جج ہمایوں دلاور نے دوران سماعت کہا کہ سب کے سامنے فیس بک پوسٹس کے کاغذات لہرائے گئے، کوئی کسی کے لیے جج نہیں بن سکتا، مجھے بھی انصاف چاہیے۔