پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ  جمعرات کوبلاوائیو میں کھیلاجائیگا۔میچ دن ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔پاکستان نے منگل کے روز زمبابوے کو دس وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی تھی تھی فیصلہ کن میچ جمعرات کو بولاوایو میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پشین میں گرینڈ جرگہ منعقد،گورنر، وزیر اعلی،کور کمانڈر، علاقہ عمائدین، خواتین شریک

Wed Nov 27 , 2024
 پشین(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع پشین میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر جعفر مندوخیل، وزیر اعلی سرفراز بگٹی،کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان، آئی جی ایف سی (نارتھ) عابد مظہر، علاقہ عمائدین، اعلیٰ سول و عسکری حکام، خواتین اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔جرگیکے شرکاء   نے عمائدین اور خواتین سمیت مختلف طبقات کے […]