شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خام اسٹیل کی قیمت آسمان پر، سریے کی قیمت 15 ہزار روپے ٹن سے متجاوز

کراچی (پی پی آئی)اسٹیل مینوفیکچررزنے خام اسٹیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، سریے کی قیمت 15 ہزار روپے فی ٹن بڑھ گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسٹیل مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ بجلی اور ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سے قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے،اضافے کے بعد سریے کی فی ٹن قیمت اب دو لاکھ ساٹھ ہزار ہو گئی ہے۔گھر بنانا ہو یا کوئی کمرشل بلڈنگ اس کے لئے سریا بنیادی ضرورت ہے اس کی قیمتوں میں اضافے سے تعمیرات کے شعبے پر اثر پڑتا ہے گزشتہ ایک سال کے دوران تعمیراتی شعبے کے مال کی قیمتوں میں پچاس فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔