پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹیٹ بینک اورتمام بینکوں اور مالیاتی اداروں میں بھی 9 اور 10محرم الحرام پر عام تعطیل ہو گی

کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان 9 اور 10محرم الحرام پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق 9 اور 10محرم الحرام پر عام تعطیل کے باعث مرکزی بینک بند رہے گا، پی پی آئی کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاکہ 28 اور 29جولائی کو بینکوں اور مالیاتی اداروں میں بھی تعطیل ہو گی۔یاد رہے کہ حکومت نے 28 اور 29جولائی کو محرم الحرام کے باعث عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے۔