پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نٹرنیٹ پابندیوں میں ایران پہلے، بھارت دوسرے، پاکستان تیسرے نمبر پر

کراچی (پی پی آئی) انٹرنیٹ پر پابندیوں کے حوالے سے جاری کی گئی فہرست میں پہلا نمبر ہمسایہ ملک ایران کا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان انٹرنیٹ پابندیوں کے نفاذ کے حوالے سے دنیا کا تیسرا بدترین ملک ہے،  پاکستان دنیا بھر میں 42 نئی پابندیوں میں سے 3 کا ذمہ دار ہے، رپورٹ کے مطابق یہ پابندیاں 9 مئی کو سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے بعد نافذ کی گئیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ 9 مئی کے بعد پاکستان میں ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور یوٹیوب تک رسائی پر پابندی عائد کی گئی۔ کئی دنوں تک ملک بھر میں شہریوں کو سیلولر نیٹ ورک میں رکاوٹیں کا بھی سامنا کرنا پڑا۔پی پی آئی کے مطابق  رواں سال انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ پابندیاں لگانے والے ممالک میں بھارت کا دوسرا نمبر ہے۔