شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر دفاع خواجہ آصف کا پی ٹی آئی خواتین سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگنے سے انکار

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سینیٹ اجلاس کے دوران  پی ٹی آئی خواتین سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینٹ اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں شروع ہوا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے پی ٹی آئی خواتین کے بارے میں ریمارکس پر معافی مانگنے سے انکار کردیا اور موقف اختیار کیا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مریم نواز سے متعلق کیا کچھ کہا، وہ پہلے مریم نواز سے معافی مانگیں، اگر عمران خان معافی مانگتے ہیں تو میں بھی معذرت کر لوں گا۔خواجہ آصف کے معافی نہ مانگنے پر تحریک انصاف کے سینیٹرز ایوان سے واک آوٹ کر گئے۔