شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایک ماہ کے دوران 4 غیر ملکی لڑکیاں چاہنے والوں سے ملنے خیبرپختونخوا پہنچ گئیں

پشاور (پی پی آئی) خیبرپختونخوا میں ایک ماہ کے دوران 4 غیر ملکی لڑکیاں اپنے چاہنے والوں سے ملنے پاکستان پہنچ گئیں۔ انجو اور چائنیز لڑکی سونگ گوفنگ کے بعد بونیر کے علاقے شلبانڈی میں میکسیکو کی روسی نامی خاتون کی شادی کے چرچے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق روسی اور اعزاز   کے درمیان فیس بک دوستی 27 جون کو شادی میں تبدیل ہوئی، بونیر کے 18 سالہ اعزاز علی نے میکسیکو کی 49 سالہ خاتون روسی سے شادی کرلی۔ میکسیکو کی روسی نے عیسائی مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرلیا، ر وسی کا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا ہے دْلہا اعزازعلی نے میٹرک کا امتحان دیا ہے، رزلٹ آنے بعد وہ بھی میکسیکو روانہ ہو گا۔امریکاکے شہر چلی سے بھی نیکولا نامی لڑکی نے پاکستان پہنچ کر چارسدہ کے 27 سالہ جوان اکرام سے شادی کرلی۔