پیرس اوپن : پیٹرا کویٹووا سانس کی تکلیف کے باعث ایونٹ سے دستبردار

پیرس: سیکنڈ سیڈ جمہوریہ چیک کی پیٹر کویٹووا سانس کی تکلیف کے باعث پیرس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئیں ۔پیٹر اکویٹووا کو دوسرے راﺅنڈ میں فرنچ پلیئرالیزے کورنیٹ کا سامنا تھا ۔منتظمین نے پیٹر اکویٹووا کی جگہ پر جمہوری چیک کی باربرا اسٹریکوا کو موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Next Post

سرطان کے مریضوں کی مدد کیلئے آسٹریلوی کرکٹرز کا نمائشی میچ

Fri Jan 31 , 2014
لانسیسٹن: سابق آسٹریلین کرکٹ کپتان رکی پونٹنگ کے اعزاز میں ٹی 20میچ کا انعقاد کیا گیا ،میچ کی آمدنی سے پونٹنگ فاﺅنڈیشن کے ذریعے سرطان کے مریضوں کے خاندانوں کی مدد کی جائے گی ۔پونٹنگ کی ٹیم میں سابق ٹیسٹ اوپنر میتھیو ہیڈن ،ایڈکوآن ،ایان ہیلی ،ڈین جونز ،اینڈریو سائمنڈزبھی شامل تھے جبکہ دوسرے ٹیم میں ایڈم گلکرسٹ کی زیر […]