عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ندا ڈار ایشین گیمز میں پاکستان کرکٹ کی ٹیم قیادت کریں گی

کراچی (پی پی آئی)آل راونڈر ندا ڈار ایشین گیمز میں پاکستان کرکٹ کی ٹیم قیادت کریں گی۔سابق کپتان بسمہ معروف،جویریہ خان، سعدیہ اقبال، طوبہ حسن، ایمن انور اور سدرہ نواز کواسکواڈ میں شامل ہی نہیں کیا گیا جبکہ انوشہ ناصر اور شوال ذوالفقارکو پہلی بار قومی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ا یشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین کے شہر ہانگ ڑو میں کھیلے جائیں گے۔اعلان کردہ اسکواڈ میں ندا ڈار (کپتان)، عالیہ ریاض، انوشہ ناصر، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا،منیبہ علی، نجیہا علوی، نشریٰ سندھو، نتالیہ پرویز، عمیمہ سہیل، صدف شمس، شوال ذوالفقار، سدرہ امین، سیدہ عروب شاہ اور ام ہانی شامل ہیں۔