پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیو کراچی، سرجانی، نارتھ کراچی میں قلت آب، بحران کا سامنا

کراچی (پی پی آئی)نیو کراچی، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن کو پانی سپلائی کرنے والی 84 انچ کی لائن سے ان علاقوں کے کنکشن منقطع کر  دئیے گئے ہیں حالانکہ ان علاقوں کے باشندے باقاعدگی کے ساتھ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا بل بھی ادا کرتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ  احسن آباد اور دیگر ملحقہ گوٹھوں وکچی آبادیوں میں جہاں سے بلنگ بھی نہیں ہوتی وہاں 66 انچ کی لائن  سے موجود غیر قانونی کنکشن محض اس بنیاد پر منقطع نہیں کئے گئے اور انکو پانی کی سپلائی جاری ہیکہ وہاں پی پی کا ووٹ بنک  ہے۔مئیر کراچی اور ایم ڈی واٹر بورڈ  مرتضیٰ وہاب کے اس طرز عمل سے نیو کراچی، سرجانی، نارتھ کراچی میں  پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے۔