خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم 30جولائی کو لاہورقصور بہاولنگر موٹروے کا افتتاح کریں گے

 قصور /بہاولنگر /لاہور(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف30 جولائی کو لاہور قصور بہاولنگر موٹر وے کا افتتاح کریں گے،اورجلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔ موٹر وے تین مرحلوں میں موٹروے کو بنایا جا رہا ہے،قصورسے اوکاڑہ، ساہیوال،بہاولنگر کی زراعت کو ملکی وعالمی منڈیوں تک رسائی ملے گی۔