شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آزاد کشمیر میں کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد رابطہ سڑکیں بند

 مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات ہونے والی بارش سے کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ  سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئی۔ ایس ڈی ایم اے کی جانب سے شہریوں کو بارش کے دوران سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایت دے دی۔