شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موسلادھار بارش سے موئنجوداڑو کے آثار شدید متاثر، اسٹوپا کو خطرہ،دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

لاڑکانہ،موئن جو دڑو(پی پی آئی)لاڑکانہ میں گزشتہ روز موسلادھار بارش کے باعث پانچ ہزار سال قدیم تہذیب موئنجوداڑو کے آثار شدید متاثر ہوئے۔ بارش کے باعث ڈی کے ایریا، اسٹوپا، منیر ایریا، وی ایس ایریا سمیت دیگر تاریخی مقامات پر بارش کا پانی جمع ہونے سے تاریخی آثار متاثر ہوئے۔ بارش کے باعث پانچ ہزار سال قبل قدیم تہذیب کی دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔ موئنجوداڑو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثر ہوئی دیواروں کا جلد مرمتی کام کیا جائے گا۔