شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسلسل بارشوں کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر

کراچی (پی پی آئی)مسلسل بارشوں کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہے، کراچی اور کوئٹہ  آنے اور جانے والی مسافر ٹرینیں ایک سے 5گھنٹہ تک تاخیر کاشکار ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ٹرینیں لیٹ آکرکراچی سے  لاہور اور فیصل آباد کیلئے لیٹ روانہ ہوئیں قراقرم ٹرین لاہور سے کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے سا ڑھے چار گھنٹے کی تاخیر سے شام 7 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوئی، کراچی ٹرین لاہور سے کراچی کیلئے شام 5 بجے کی بجائے دو گھنٹے کی تاخیر سے شام 7 بجے،بزنس ٹرین لاہور سے کراچی کیلئے سہ پہر 4 بجے کی بجائے6گھنٹے کی تاخیر سے رات 10 بجے روانہ ہوئی، ملت ٹرین فیصل آباد سے کراچی کیلئے سہ پہر 4 بجے کی بجائے رات 8 بجے فیصل آباد سے روانہ ہوئی مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔