اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن کو تاریخ کی بجائے الیکشن کے سال دینے کا اختیار دیا جائے:حافظ حسین احمد

کوئٹہ (پی پی آئی)جمعیت علما ئے اسلام کے سینئر رہنما  حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ماضی میں طے شدہ 90دن کبھی 90دن نہیں رہے بلکہ 90دن لامحدود انداز اختیار کرتے رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق میڈیاسے گفتگو  میں ا نہوں نے کہا کہ مرحوم ضیا الحق کے 90دن گیارہ سال پر محیط ہوئے‘ پنجاب اور کے پی اسمبلی کو توڑنے کے بعد 90دن کی آئینی مدت  کے بھی  90دن پورے نہیں ہو سکے‘  ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو تاریخ دینے کا اختیار دینے کی بجائے الیکشن کا سال دینے کا اختیار دیا جائے۔