اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ترکیہ کے نائب صدر ”سادت یلماز“ کل پاکستان پہنچیں گے

 کراچی (پی پی آئی) چین  کے نائب وزیر اعظم”ہی لائفنگ“کے دورہ پاکستان کے بعد ترکیہ کے نائب صدر ”سادت یلماز“بھی بدھ کو پاکستان پہنچیں گے۔  پی پی آئی کے مطابق ترکیہ کے صدر کے دورے کا مقصد کراچی میں پاک اور ترک بحریہ کے درمیان دفاعی پراجیکٹ کا افتتاح ہے،مشترکہ پراجیکٹ کا افتتاح کراچی میں بدھ کو کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف بھی مشترکہ پراجیکٹ کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کریں گے۔