آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگراں وزیراعظم کیلئے مشاورت، وزیراعظم کا زرداری اور نواز سے رابطہ

 اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آصف زرداری اور نواز شریف سے رابطہ کرکے نگراں سیٹ اپ سے متعلق مشاورت کی۔پی پی آئی کے مطابق نگراں وزیراعظم کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے رابطہ کیا۔تینوں رہنماؤں نے نگراں وزیراعظم کے تقرر سے متعلق ناموں پر مشاورت کی اور آئین وقانون کیمطابق نگراں وزیراعظم کے تقرر کا عمل مکمل کرنے پر اتفاق کرلیاذرائع نے کہا کہ نوازشریف اور آصف زرداری کی تمام نام آج اتحادیوں کے سامنے پیش کرنیکی ہدایت کردی۔