ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت 140 ملزمان کی ضمانتوں پر کارروائی ملتوی

 لاہور (پی پی آئی) کورکمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں زیر حراست پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت 140 ملزمان کی ضمانتوں پر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت 140 افراد کی ضمانتوں کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کیلئے بینچ عدم دستیاب ہوا تو کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی جس کے سبب ضمانت کی درخواستوں پر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت 140 ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر کارروائی بینچ کی دستیابی ممکن ہوتے ہی شروع ہو جائے گی۔