ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدر آباد (پی پی آئی) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہفتہ05اگست کو شام04بجے قبا آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے، پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں سندھ کی سیاسی وتنظیمی امور پر غور کیا جائے گا جبکہ اتوار 06اگست کو صبح دس بجے سندھ بھر کے ضلعی امراکا اجلاس ہوگا۔

کراچی (پی پی آئی) اعلیٰ پولیس حکام نے صوبہ کے تمام اضلاع سے ٹاپ ٹین اشتہاری مجرموں کی فہرستیں طلب کرلی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ایک طویل عرصہ سے بستہ الف اور بستہ ب کے ملزمان کی نقل و حرکت اور آمدورفت کا ریکارڈ مرتب نہیں ہورہا تھا جس کا اعلیٰ سطح پر نوٹس لیتے ہوئے کارروائی شروع کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرموں کی عدم گرفتاری پر مقتدر حلقوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی پولیس افسروں سے اشتہاری مجرموں کی گرفتاری اوران کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات  بھی مانگی ہیں،ضلعی پولیس افسروں سے کہاگیا ہے کہ ٹاپ 10 اشتہاریوں کے نام،ان کے خلاف درج مقدمات اور اب تک گرفتاریوں میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کریں۔