ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوم آزادی پرجھنڈے ہی نہیں پودے بھی لگائے جائیں: کاشف صابرانی

کراچی (پی پی آئی)سندھ تاجر اتحاد کے چئیر میں اور ممتاز تاجر رہنماکاشف صابرانی نے کہا ہے کہ یوم آزادی پر تاجر  برادری جھنڈے اور جھنڈیوں کے ساتھ ساتھ پودے بھی لگائے تاکہ ہمارا ملک اور خطہ سرسبز و شاداب اور خوبصورت نظر آئے اور ماحول میں تبدیلی بھی محسوس ہو،پی پی آئی کے مطابق  انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج بڑھتی آلودگی اور موسمی شدت کے باعث درخت لگانا ناگزیر ہے، ہمارا وژن ہے کہ زیادہ سے زیادہ درخت اور پودے لگائے جائیں۔