ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الخدمت پاکستان کے نائب صدر کاسکھرجیل کا دورہ

سکھر(پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدرذکراللہ مجاہدکی قیادت میں وفد نے سکھر جیل  کا دورہ کیا۔وفد میں  سیدمحمد یونس اورمامون الرشید سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجودتھے۔پی پی آئی کے مطابق الخدمت وفد نے سپرنٹنڈنٹ اورجیل انتظامیہ سے ملاقات کی اور تمام بیرکس، کچن اور قیدیوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔سیدمحمد یونس کا کہناتھاکہ قیدیوں کو ہنرمندبنانے کیلئے الخدمت کے تحت مختلف جیلوں میں کمپیوٹرانسٹیٹیوٹ قائم ہیں۔ قیدیوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے الخدمت کی جانب سے بہت جلد اساتذہ کاانتظام کیاجائے گا۔