ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں ن لیگ ورکرزکنونشن کے انعقاد پر رائے طلب

کراچی (پی پی آئی)مسلم لیگ نون نے کراچی اورسندھ میں تنظیمی اور سیاسی سرگرمیاں بڑھانے کی حکمت عملی طے کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پی پی کی پنجاب میں بڑھتی دلچسپی کے پیش نظر مریم نواز،رانا مشہود سمیت کئی مرکزی رہنماؤں نے سندھ کی اہم سیاسی شخصیات سے رابطے کیے ہیں، ن لیگ نے آئندہ ماہ سے کراچی اور دیگر شہروں میں کنونشن کے انعقاد پر بھی کارکنان سے رائے مانگی ہے نیزمسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں مریم نواز،رانا مشہود  کی کراچی و سندھ کے دیگر اضلاع  میں آئندہ ماہ  آمد بھی متوقع ہے۔