ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محسن نقوی نے اوکاڑہ کے قریب کشتی الٹنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

لاہور(پی پی آئی) نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے اوکاڑہ کے قریب کشتی الٹنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا، انہوں نے ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ڈوبنے والے افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔محسن نقوی نے انتظامیہ کو فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی ہدایت کی، انہوں نے کہا کہ پہلی ترجیح ڈوبنے والے افراد کو بچانا ہے۔پی پی آئی کے مطابق دریائے ستلج میں سوجی کے مقام پر کشتی ڈو بنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ کشتی میں سوار 33 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ واقعہ میں 7 لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ریسکیو کے مطابق کشتی اندھیرے اور زیادہ افراد کے سوار ہونے کی وجہ سے الٹی ہے