ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدر آباد میں جماعت اسلامی سندھ کی شوریٰ اور امرائے ضلع کے آج ہوں گے

حیدر آباد (نامہ نگار) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہفتہ05اگست کو شام04بجے قبا آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے، پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں سندھ کی سیاسی وتنظیمی امور پر غور کیا جائے گا جبکہ اتوار 06اگست کو صبح دس بجے سندھ بھر کے ضلعی امراکا اجلاس ہوگا۔