ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ سے کاٹیج انڈسٹری بری طرح متاثر

کراچی (پی پی آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور مہنگائی کے باعث پہلے ہی کاروباری طبقہ معاشی اور مالی مشکلات کا شکار  تھا رہی سہی کثر  نت نئے محاصل نے پوری کردی۔پی پی آئی کے مطابق  چھوٹے تاجر گھر اور دکان کے بجلی  بل ادا کر نے کے قابل  نہ تھے ایسے میں بجلی کے بلوں اور پٹرولیم کی قیمتوں میں مزید اضافہ سے نہ صرف چھوٹے تاجروں کا کاروبار بند ہونے کا خدشہ ہے بلکہ فرنیچر اور  کاٹیج  انڈسٹری  بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ حکومت مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول کرے۔ بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو فوراً واپس لے اور کاٹیج  انڈسٹری کو تباہی اور بدحالی سے بچایا جائے ورنہ لاکھوں لوگوں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔