جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ، راہ گیر میاں بیوی جاں بحق

شمالی وزیرستان / غلام خان (پی پی آئی)شمالی وزیرستان میں غلام خان کے علاقے سیدگی میں خودکش دھماکہ ہوگیا۔ ڈی پی او کے مطابق  دھماکے سے راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہو گئے،پی پی آئی کے مطابق دھماکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب ہوا۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے سے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔