پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ن لیگ ن لائرز فورم کے صدر رفاقت علی ڈپٹی اٹارنی جنرل مقرر

 اسلام آباد (پی پی آئی)صدرمسلم لیگ ن لائرز فورم رفاقت علی ڈوگرڈپٹی اٹارنی جنرل منتخب،وزیراعظم کی سفارش پرصدرپاکستان کی منظوری کے بعد نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق وزارت قانو ن و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری  کیا گیا،رفاقت علی ڈوگر کوڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ، سپریم کورٹ بار کیمحسن ورک ودیگر نے بھی مبارکباد دی۔ رفاقت علی ڈوگر اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں