لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے اہلیہ کی 10اگست کو ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔ پی پی آئی کے مطابق جسٹس راحیل کامران نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے کہا کہ سرکاری وکیل ملاقات کرا کے عدالت کو آگاہ کریں،قیصرہ الہٰی کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ تمام مقدمات میں پرویز الہٰی کی ضمانتیں منظور ہونے کے باوجود انہیں نظر بند کیا گیا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی کہ چودھری پرویز الہٰی سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ بعدازاں عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے اہلیہ کی 10اگست کو ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔
Latest from Blog
معیشت اور تجارت کے لیے کراس اسٹریٹس فیئر کی آرگنائزنگ کمیٹی آفس فوژو، چائنا، 20 مئی،
لاہور، پاکستان، ۲۰ مئی ۲۰۲۴ْ۔۔۔ پی آر نیوز وائر/۔۔ ٹرینا سولر، اسمار ٹ پی وی اور
اسلام آباد(پی پی آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ
راولپنڈی(پی پی آئی)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق
اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو
لاہور(پی پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں رہنما تحریک انصاف چودھری
سلام آباد(پی پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس
اسلام آباد(پی پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
کوئٹہ(پی پی آئی) محکمہ فشریز اینڈ کوسٹل ڈیویلپمنٹ نے مچھلیوں کے افزائش نسل کا سیزن شروع
کھٹمنڈو /نیپال(پی پی آئی)پاکستانی 12 اینڈ انڈر ٹیم اے-ٹی-ایف 12 اینڈ انڈر ٹیم کمپیٹیشن ریجنل کوالیفائنگ