بولٹ ،نڈال ،ویٹل اور میسی ورلڈ اسپورٹس مین ایوارڈ کےلئے فیورٹ قرار

لندن: جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ سمیت ٹینس اسٹار رافیل نڈال ،فٹ بال کرسٹیانو رونالڈو ،فارمولا ون ڈرائیور سباستین ویٹل لاریس ورلڈ اسپورٹس مین ایوارڈ کیلئے فیورٹ ہیں ۔اطلاعات کے مطابق ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی اور امریکی باسکٹ بال کھلاڑی لی بورن جیمز کا نام بھی ٹاپ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہے ۔ ایوارڈ کا اعلان 26مارچ کو کیا جائے گا ۔

Next Post

اینڈی فلاور کو کوچنگ کی ذمہ داری نہیں سونپ رہے : بھارتی کرکٹ بورڈ

Sat Feb 22 , 2014
ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ انگلینڈ کے سابق کوچ اینڈی فلاور کو ڈنکن فلیچر کی جگہ انڈین ٹیم کا کوچ بنایا جارہا ہے ۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری سنجے پاٹیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ اینڈی فلاور کو بھارتی ٹیم کاہیڈ کوچ […]