کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی پی آئی(حکومت نے نیشنل ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا،۔حکومت نے قانون میں ترمیم کے بعد پی آئی اے کو نجکاری پروگرام کی فہرست میں شامل کر لیاہے۔پی پی آئی کے مطابق     پاکستان کی نقصان میں جانے والی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی فروخت کا ارادہ کر لیا ہے، یہ فیصلہ آئی ایم ایف معاہدے کے تحت کیا گیا ہے کیونکہ پی آئی اے کو سالانہ اربوں روپے کا خسارہ ہو رہا ہے