کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوازشریف اور مریم والی سہولتیں دیں، کارکن جیلیں بھر دیں گے:حماد اظہر

   لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے  ٹویٹر پر اپنے بیانمیں دعویٰ کیا ہے کہ جو سہولیات نوازشریف اور مریم نواز کو جیل میں دی گئی تھیں،اگر وہ سہولتیں تحریک انصاف کے قائدین،کارکنوں کو دی جائیں اور تشدد کا نشانہ نہ بنایا جائے تو بہت سے لوگ رضا کارانہ طور پر اپنی گرفتاریاں دے دیں گے۔پی پی آئی کے مطابق انکا کہنا تھا گرفتاریاں دینے والوں میں وہ لوگ بھی شامل ہوں گے جن پر کوئی مقدمہ درج نہیں۔