کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 یوم اقلیت ملک بھر میں آج منایا گیا

کراچی (پی پی آئی) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی جمعہ کویوم اقلیت منایاگیا۔پی پی آئی کے مطابق 11اگست 1947کو پہلی دستور ساز اسمبلی  سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے خطاب کے تناظر میں امن و یکجہتی کے لیے ہر سال 11 اگست کو اقلیت ڈے منایا جا تا ہے اور اس سلسلے  میں تقاریب منعقد  کی جاتی ہیں اس برس بھی آ ل پاکستان منیارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی اور ہندو کونسل کے تحت اجتماعات منعقد ہوئے۔