پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہباز شریف کی اہلیہ ہسپتال سے ڈسچارج، لندن منتقلی ڈاکٹرز کی اجازت سے مشروط

لاہور(پی پی آئی)سابق وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو مقامی ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، ان کو لندن منتقل کرنے  پر غور کیا جا رہا ہے  تاہم لندن جانے کا حتمی فیصلہ ڈاکٹرز کی اجازت کے بعد ہی کیا جائے گا۔۔پی پی آئی کے مطابق نصرت شہباز کو ایک ہفتہ نجی ہسپتال میں زیرعلاج رکھنے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ مزید علاج کیلئے ڈاکٹرز کی اجازت کے بعد لندن منتقل کرنے  کا فیصلہ کیا جائیگا