متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگران وزیراعلٰی سندھ کی تقرری کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

کراچی (پی پی آئی)  نگران وزیراعلٰی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی تقرری کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مقبول باقر 4 اپریل 2022 کو سپریم کورٹ سے بطوِ رجج ریٹائر ہوئے،آرٹیکل 207 کے تحت جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نگران وزیراعلٰی نہیں بن سکتے۔پی پی آئی کے مطابق درخواست میں کہا گیا کہ مقبول باقر ریٹائرمنٹ کے 2 سال مکمل کئے بغیر نگران وزیراعلٰی نہیں بن سکتے،درخواست میں استدعا کی گئی کہ نگران وزیراعلٰی سندھ کی تقرری کو کالعدم قرار دیا جائے۔