شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیدر سپورٹس و ئیر سرجیکل آلات کی برآمدات میں کمی

 کراچی (پی پی آئی) ملک میں توانائی  کے بحران اور اسکی قیمتوں میں دن بدن اضافے کے باعث مصنوعات کی پیداواری لاگت کئی گنا بڑھ چکی ہے جس کے باعث ایکسپورٹرز کو عالمی منڈی میں خاصی دشواری کا سامنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق گاہگ کم ریٹ والی مصنوعات کا انتخاب کرتا ہے اسی وجہ سے لیدر،سپورٹس وئیر،موٹر بائیکس جیکٹس، پتلون،گلوز،گارڈز کے علاوہ سرجیکل آلات کے آرڈر میں گرواٹ آرہی ہے جس سے نہ  زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوچکی ہے بلکہ رہی سہی کسر ترسیلات زر میں کمی بھی روپے کی قدر کو مزید کم کر رہی ہے۔