سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی ٓکا عرس 14 صفر کو شروع ہوگا

بھٹ شاہ  (پی پی آئی)آفاقی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒکے 280ویں تین روزہ عرس مبارک کی تقریبات 14صفر کو شروع ہوں گی اور 16سفر تک جاری رہیں گی۔ پی پی آئی کے مطابق گورنر سندھ  کامران خان ٹیسوری پہلے دن تقریب کا افتتاح کریں گے جبکہ اختتامی تقریب میں سندھ کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس مقبول باقرمہمان خصوصی ہوں گے اور لطیف ایوارڈز تقسیم کریں گے۔