سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملتان میں عرس حضرت بہا ؤالدین زکریا ؒ کے آخری روز آج عام تعطیل ہو گی

ملتان (پی پی آئی) شیخ الاسلام حضرت غوث بہا ؤالدین زکریا ملتانی کے عرس کے آخری روز 25 اگست جمعہ کو ضلع بھر میں عام تعطیل ہو گی، پی پی آئی کے مطابق اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ملتان نے  باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔