سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کامران اکمل نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نئی ذمہ داریوں کے باعث اب مزیدکرکٹ نہیں کھیل سکوں گا، سابق کرکٹر
کراچی (پی پی آئی)کامران اکمل نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔پی پی آئی کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ سلیکٹر بننا اور کوچنگ کرنا ایک نیا رول ہے، نئی ذمہ داریوں کے باعث اب کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا۔واضح رہے کہ کامران اکمل کو پی سی بی نے کچھ روز قبل قومی ٹیم کا سلیکٹرمقررکیا تھا، انہیں جونئیرسلیکشن کمیٹی کا سربراہ بھی بنایا گیا تھا۔