سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں دیوا اکیڈمی کے تعاون سے2روزہ اسپورٹس فیسٹول منعقد

کراچی (پی پی آئی)پاکستان اسپورٹس، ایجوکیشن اینڈ کلچر کونسل کی جانب سے دیوا اکیڈمی کے تعاون سے اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بوچی ولو، سیپاک ٹاکرا، فٹبال اور ٹینس کے مرد اور خواتین کے مقابلے شامل تھے۔ پی پی آئی کے مطابق فیسٹول کا افتتاح رضوان احمد لودھی (سی ای او دیوا ٹرسٹ) نے کیا۔ فیسٹول دو دن جاری رہا جس میں کراچی کے تمام ڈسٹرکٹ کی ٹیموں کے علاؤہ کراچی یونیورسٹی کی مختلف فیکلٹیز کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سید عابد حسین زیدی نے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو سراہا۔