عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور نائب صدر 4 ستمبر کو لاہورپہنچیں گے

لاہور(پی پی آئی)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی)  کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا 4 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔بھارتی بورڈ کے عہدیداران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی دعوت پر پاکستان آ رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق     بی سی سی آئی صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا 4 سے 6 ستمبر لاہور میں ہوں گے۔  راجیو شکلا اور راجر بنی گورنر ہاؤس عشائیے میں بھی شریک ہوں گے۔دورے میں پی سی بی اور بی سی سی آئی کے عہدیداران میں ملاقات بھی شیڈولڈ ہے، بی سی سی آئی آفیشلز لاہور میں ایشیا کپ میچز بھی دیکھیں گے اورسات ستمبر کو  روانہ ہوجائیں گے۔دونوں عہدیداران سری لنکا میں پاک بھارت میچ دیکھنے کے بعد پھرپاکستان آئیں گے۔