سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 عالمی دارہ صحت نے 2030 تک ہیپاٹائٹس  کے خاتمہ کا ہدف مقرر کردیا

 جنیوا(پی پی آئی)۔ عالمی دارہ صحت نے تمام رکن ممالک کو 2030 تک ہیپاٹائٹس  کے خاتمہ کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ جس  میں پاکستان بھی شامل ہے۔ پی پی آئی کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 5کروڑ 80لاکھ افراد ہیپاٹائٹس سی کے مرض میں مبتلا ہیں جبکہ پاکستان میں  مریضوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ  یعنی 98لاکھ ہے۔ ان میں سے 90فیصد تو اپنے اس مرض سے آگاہ ہی نہیں ہیں۔پی پی آئی کے مطابق دنیا میں ہیپاٹائٹس  سے یومیہ تین ہزار اموات ہوتی ہیں۔