اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد اضافہ،انسانی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق

کراچی (پی پی آئی) ملک میں 6 ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کراچی میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انسولین مارکیٹ سے غائب ہے اوربلڈ پریشر سمیت دیگر جان بچانے والی ادویات بلیک مارکیٹ کے ذریعے من مانی قیمت پر فروخت کی جانے لگیں پی پی آئی کے مطابق  ہول سیل اینڈ کیمسٹس ایسوسی ایشن نے بھی تصدیق کی ہے کہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 50 سے 70 فیصد اضافہ ہوا ہے جسسے انسانی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔