سکھر/شکارپور(پی پی آئی)اندرون سندھ سرکاری و نجی املاک پر بااثر افراد کے قبضوں کا سلسلہ ایک بار پھر زور پکڑ گیا ہے،اصل مالکان پربے بنیاد مقدمات قائم کر کے انھیں پریشان کیا جاریا ہے نیزعدالتوں میں ہزاروں کیسز التوا کا شکارہیں اداروں میں موجود بد عنوان افراد رشوت کے عوض ہر جائز ناجائز کام قواعد و ضوابط کے بغیر انجام دے رہے ہیں جس کے باعث اصل مالکان اپنی جائیداد سے محروم ہیں پی پی آئی کے مطابق پیچیدہ عدالتی نظام کے باعث جائیدادوں کی ملکیت کے ہزاروں کے سیکڑوں کیسز التوا کا شکار ہیں۔
Next Post
ملک بھر میں یوم تحفظ ختم نبوت کل منایا جائے گا
Tue Sep 5 , 2023
کراچی(پی پی آئی) ملک بھر میں 7 ستمبر کو یوم تحفظ ختم نبوت مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا،پی پی آئی کے مطابق تمام مساجد ومدارس میں علما اور خطباء عقیدہ ختم نبوت پر روشنی ڈالیں گے اور تحریک ختم نبوت میں جدوجہد کرنے والے اکابرین کی […]
