کراچی(پی پی آئی) ملک بھر میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی شدت قلت ہوگئی ہے۔دواساز کمپنیوں کی جانب سے دوائیوں کی غیر اعلانیہ پیداوار روکنے سے زندگی بچانے والی دواؤں سمیت کئی دوسری ادویہ نایاب ہوگئیں۔پی پی آئی کے مطابق میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز پر کینسر، امراض قلب، اعصابی عارضے کے علاج کے لیے ادویات سمیت متعدد ضروری اینٹی بائیوٹک دستیاب ہی نہیں ہیں۔
Next Post
پیچیدہ عدالتی نظام کے باعث جائیدادوں کی ملکیت کے ہزاروں کیسز التوا کا شکار
Tue Sep 5 , 2023
سکھر/شکارپور(پی پی آئی)اندرون سندھ سرکاری و نجی املاک پر بااثر افراد کے قبضوں کا سلسلہ ایک بار پھر زور پکڑ گیا ہے،اصل مالکان پربے بنیاد مقدمات قائم کر کے انھیں پریشان کیا جاریا ہے نیزعدالتوں میں ہزاروں کیسز التوا کا شکارہیں اداروں میں موجود بد عنوان افراد رشوت کے عوض ہر جائز ناجائز کام قواعد و ضوابط کے بغیر انجام […]